"کفر" کے نسخوں کے درمیان فرق

102 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اسلام)
(ٹیگ: القاب)
الکفر: کے اصل معنی کسی چیز کو چھپانے کے ہیں ۔ اسی لئے رات کو بھی کافر کہا جاتا ہے کہ وہ تمام چیزوں کو چھپالیتی ہے۔ یا کسان کو بھی کافر کہتے ہیں کیونکہ وہ بھی بیج کو زمین کے اندر چھپا دیتا ہے۔ کفر زیادہ تر شریعت حقہ سے انکار یا دین سے انکار کے لئے استعمال ہوتا ہے اور سب سے بڑا کفر اللہ تعالیٰ کی وحدانیت یا اس کے فرستادہ انبیاء سے یا ان کی لائی ہوئی شریعت سے انکار ہے۔<ref> انوار البیان،محمدالبیان فی حل لغات القرآن جلد1 صفحہ17 ،علی محمد، سورۃ البقرہ،آیت6،مکتبہ سید احمد علی،سورۃشہید البقرہ،آیت6لاہور</ref>
'''کفر''' کے معنی ہیں انکار کرنا۔ [[دین]] کی ضروری باتوں کا انکار کرنا یا ان ضروری باتوں میں سے کسی ایک یا چند باتوں کا انکار کرنا کفر کہلاتا ہے اور جو شخص کفر کا مرتکب ہوتا ہے اس کو [[شریعت]] اسلامی میں [[کافر]] کہتے ہیں۔