"ہنری پنجم شاہ انگلستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
{{Infobox royalty
| name = ہنری پنجم
Henry V
| image = King Henry V from NPG.jpg
| succession = [[فہرست انگریز شاہی حکمرانان]]; [[Lordship of Ireland|لارڈ آئر لینڈ]]
| moretext = [[Style of the British sovereign#Styles of English sovereigns|(مزید...)]]
| reign =20 مارچ 1413 – 31 اگست 1422
| coronation = 9 اپریل 1413، [[ویسٹمنسٹر ایبی]]
| predecessor = [[Henry IV of England|Henry IV]]
| successor = [[ہنری ششم شاہ انگلستان]]
| spouse = [[Catherine of Valois]]
ش. 1420; بیوہ. 1422
| issue = [[ہنری ششم شاہ انگلستان]]
| styles = The King
The Prince of Wales
The Duke of Cornwall
The Duke of Lancaster
| house = [[خاندان لنکاسٹر]]
| father = [[Henry IV of England]]
| mother = [[Mary de Bohun]]
| birth_date = 9 August 1386<ref name= allmand>{{Cite book| last= Allmand| first = Christopher| authorlink = Christopher Allmand| title = [[Oxford Dictionary of National Biography]]| publisher = Oxford University Press| location = Oxford, England, UK | date = September 2010 | chapter = Henry V (1386–1422) | doi = 10.1093/ref:odnb/12952}}</ref>
| birth_place = [[Monmouth Castle]], [[Monmouth]], [[Principality of Wales]]
| death_date = 31 اگست 1422<ref name="allmand" /> (aged 36)
| death_place = [[شاتیو دے وانسین]]، [[Vincennes]]، [[مملکت فرانس]]
| place of burial = [[ویسٹمنسٹر ایبی]]، [[لندن]]، [[مملکت انگلستان]]
| religion = [[رومن کیتھولک]]

'''ہنری پنجم''' (Henry V) [[فہرست انگریز شاہی حکمرانان|شاہ انگلستان]] تھا جس نے [[1413ء]] سے [[1422ء]] میں اپنی موت تک حکومت کی۔ وہ [[خاندان لنکاسٹر]] کا دوسرا [[بادشاہ]] تھا۔
'''[[شارل ششم شاہ فرانس|شارل ششم]]''' اپنے بیٹے '''[[شارل ہفتم شاہ فرانس|شارل ہفتم]]''' کو [[1420ء]] میں عاق کر دیا تھا اور [[ہنری پنجم شاہ انگلستان|ہنری پنجم]] اور اس کے ورثاء کو تاج فرانس کا جائز جانشین قرار دے دیا تھا۔ اور اسی دوران فرانس میں خانہ جنگی بھی شروع ہو چکی تھی۔ [[شارل ہفتم شاہ فرانس|شارل ہفتم]] کا اپنے دربار کو [[بوغج]] [[لوار|دریائے لوار]] کے جنوب میں منتقل کرنے کے بعد اسے تحقیراً '''شاہ بوغج''' کہا جاتا تھا کیونکہ اس کا اقتدار شہر کے ارد گرد کے علاقوں میں ہی باقی رہ گیا تھا۔ تاہم اس کی سیاسی اور فوجی صورتحال [[جون آف آرک]] ایک روحانی رہنما کے طور پر ساتھ آنے سے ڈرامائی طور پر بہتر ہو گئی۔ اور آخر کار وہ فرانسیسی علاقہ جات واپس حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔