"شجر غرقد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: شجر غرقد ( Lycium،boxthorn) کئی نام ہیں جن میں شجر یہود گونگا درخت یا یہود کا پاسباں درخت برگد عام ہی...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Nitraria billardierei.jpg|تصغیر|غرقد]]
 
شجر غرقد ( Lycium،boxthorn) کئی نام ہیں جن میں [[شجر یہود]] [[گونگا درخت]] یا [[یہود کا پاسباں درخت]] برگد عام ہیں <br />
غرقد " ایک جنگلی درخت کا نام ہے جو خاردار جھاڑی کی صورت میں ہوتا ہے ، مدینہ کا قبرستان [[جنت البقیع]] کا اصل نام [[بقیع الغرقد]] اسی لئے ہے کہ جس جگہ یہ قبرستان ہے پہلے وہ غرقد کی جھاڑیوں کا خطہ تھا۔ جو مدینہ کے اطراف ، صحراوں میں پایا جاتا تھا<br />