"رے (شہر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: رے شمالی ایران کا تاریخی شہر ہے،طہران کے نواح میں اس قدیم شہر کے کھنڈرات پائے جاتے ہیں جسے منگولوں...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:47، 9 مارچ 2016ء

رے شمالی ایران کا تاریخی شہر ہے،طہران کے نواح میں اس قدیم شہر کے کھنڈرات پائے جاتے ہیں جسے منگولوں (تاتاریوں) نے 1220ء میں برباد کر دیا تھاہارون الرشید اسی رے میں پیدا ہواتھا، بہت سے علماء کا تعلق رے سے تھا جن میں مشہور طبیب ابوبکر محمد رازی اور امام فخر الدین رازی شامل ہیں۔[1]

  1. اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 138،دارالسلام الریاض