"رے (شہر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

14 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
انضمام کا مشورہ
(ویکائی)
(انضمام کا مشورہ)
{{ضم|ری}}
'''رے''' شمالی [[ایران]] کا تاریخی شہر ہے، [[تہران]] کے نواح میں اس قدیم شہر کے کھنڈرات پائے جاتے ہیں جسے منگولوں (تاتاریوں) نے [[1220ء]] میں برباد کر دیا تھا۔ [[ہارون رشید]] اسی رے میں پیدا ہواتھا، بہت سے علماء کا تعلق رے سے تھا جن میں مشہور طبیب [[ابوبکر محمد رازی]] اور امام [[فخر الدین رازی]] شامل ہیں۔<ref>اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 138،دارالسلام الریاض</ref>
 
35,023

ترامیم