"تیسفون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
سطر 1:
'''مدائن'''۔ اس مقام کا [[یونانی]] نام ٹیسی فون(Ctesiphon)ہےہے۔ یہ [[بغداد]] سے تھوڑے فاصلے پرجنوب میں [[دریائے دجلہ]] کے کنارے واقع ہے۔ چونکہ یہاں یکے بعد دیگرے کئی شہر آباد ہوئے اس لئے عربوں نے اسے مدائن (مدینہ کی جمع معنی شہر) کہنا شروع کر دیا آج کل اس جگہ سلمان پاک نامی شہر آباد ہے۔جہاں قدیم قطسیفون کے کھنڈر ہیں جن میں [[طاق کسریٰ]] بھی ہے ، یونانی حکمران سلیوکس نے یہاں سلوقیہ کے نام سےدارالحکومت بنایا تھا بعد میں ساسانی دارالحکومت"مدائن"[[سلوقیہ]] سے ملحق ہوگیا.<ref> اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 81،دارالسلام الریاض</ref>
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
 
[[زمرہ:عراقی ثقافت]]