"آموختار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: لیۓ ← لیے using AWB
Wajid ali gabol
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
Wajid ali gabol
* اردو ویکیپیڈیا کے تربیتی بیان کیلیے دیکھیے ، [[منصوبہ:آموختار|آموختار (tutorial)]]۔
آموختار (tutorial) اصل میں ایک قسم کے [[درس]] کو کہا جاتا ہے جو کہ کسی [[کتاب]] کا کوئی [[سبق]] بھی ہوسکتا ہے اور یا پھر کسی [[تختۂ چاک|تختۂ سیاہ]] پر کی جانے والی وضاحت کی صورت میں اور یا پھر یہ کسی [[شمارندی جالکار|جالکار]] پر کسی قسم کی تربیت کی شکل میں بھی۔ سبق ، [[تعلیم]] یا درس کے برعکس آموختار کی خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ اس سے مراد لغتی اعتبار سے انفرادی یا چند افراد کے گروہ کو دی جانے والی تربییت کی لی جاتی ہے جو کہ کسی [[اتالیق|اتالیق (tutor)]] کی جانب سے بھی دی جاسکتی ہے اور یا پھر کسی [[آلہ|آلے]] کی جانب سے بھی جیسے کہ آج کل [[حبالہ محیط عالم]] کے کسی [[موقع]] [[روئے خط|روۓ خط]] پر دی جانے والی ؛ موقع ، یا کسی [[مصنع لطیف]] کے استعمال کے بارے میں ہدایات کے مجموعے کو بھی اسی آموختار کے زمرے میں شامل کر لیا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:تدریس]]
[[زمرہ:تعلیم]]