"خانقاہ (اسلام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
خانْقاہ {خان + قاہ} (فارسی)خانہ گاہ، خانْقاہ<br />
خانہ گاہ، خانْقاہ
فارسی زبان کے لفظ خانہ گاہ" کا معّرب ہے گ کو ق میں بدل کر مزید تصرف کیا گیا ہے۔ اور اردو میں عربی سے ماخوذ ہے جمع: خانْقاہیں
== معانی ==
[[صوفیاء|صوفیوں]] اور [[درویش|درویشوں]] کی عبادت گاہ۔<ref>http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?</ref>
== دیگر نام ==
(Monastery) ڈیرا۔ خانقاہ۔ صومعہ۔ دھرم شالا۔ استھل۔ مٹھ<br />
صوامع سے مراد ہیں [[تارک الدنیا]] درویشوں کے عبادت خانے‘ خانقاہیں۔ <ref>تفسیر مظہری،قاضی ثناء اللہ پانی پتی،سورۃ الحج، آیت40</ref>
صَوْمَعَۃٌ ایسی عمارت جس کا سر لمبا اور نوکدار ہو جیسے گرجا گھر، راہب کی [[کوٹھر]]ی، خانقاہ ۔جمع صَوَامِعُ: خانقاہیں <ref>مطالعہ قرآن ،مولانا احمد یار خان، سورۃ الحج، آیت40</ref>
ابن ابی شیبہ وابن المنذر وابن ابی حاتم نے ابولاعالیہ رھمۃ اللہ علیہ سے اس آیت کے بارے میں روایت کیا کہ صوامع سے مراد ہے درویشوں کی خانقاہیں اور البیع سے مراد ہے نصاریٰ کے گرجا گھر اور صلوت سے مراد ہے صائبین کی [[مساجد|مسجدیں]] جن کو وہ صلوات کہتے ہیں۔ <ref>تفسیر الدر المنثور،جلال الدین سیوطی سورۃ الحج، آیت40</ref>
مولانا عبد الرحمن جامی فرماتے ہیں
* خوشا مجلس و مسجد و خانقاہے
* کہ در وے بود قیل و قالِ محمد
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}