"جھیل سیف الملوک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← , ← (3) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 34:
}}
 
[[تصویر:Saif21.jpg|thumb|left|جھیل سیف الملوک کا دلفریب منظر]]
 
'''جھیل سیف الملوک''' [[ناران]] [[پاکستان]] میں 3224 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]]/10578 [[فٹ]] کی بلندی پر [[وادی کاغان]] میں واقع ہے۔ قریبی قصبہ [[ناران]] سے بذریعہ جیپ یا پیدل اس تک پہنچا جا سکتا ہے۔ یہ ایک انتہائی خوبصورت [[جھیل]] ہے۔ دنیا بھر سے سیاح اسے دیکھنے کے لئے آتے ہیں۔ [[ملکہ پربت]] اور دوسرے پہاڑوں کا عکس اس میں پڑتا ہے۔ سال کے کچھ مہینے اس کی سطح برف سے جمی رہتی ہے۔