"سواستک" کے نسخوں کے درمیان فرق

58 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
اضافہ مواد
(نیا صفحہ: '''سواستیکا'''، '''نازی علامت'''، '''cross cramponnée'''، یا '''وینزی''') (as a character: 卐 یا 卍) سواسٹیکا کی ایک جامع تار...)
 
(اضافہ مواد)
'''سواستیکا'''، '''نازی علامت'''، '''cross cramponnée'''، یا '''وینزی''') (asایک aحرف characterکے طور: 卐 یا 卍) سواسٹیکا کی ایک جامععلامت تاریخ ہے۔ ایڈولف ہٹلر کے [[نازی پرچم]] وضع کرنے سے کم از کم پانچ ہزار برس قبل یہ نشان استعمال ہوتا تھا۔ سواسٹیکا کا لفظ سنکرت[[سنسکرت]] کے لفظ سواستیکا سے لیا گیا ہےہے، جس کے معنی ہیں "خوش قسمتی" یا "خیروعافیت"۔ یہ نشانعلامت (مڑا ہواہوئی کراسصلیب) سب سے پہلے نیولیتھک یوریشیاءیوریشیا میں استعمال ہوا۔ہوئی۔ شاید اِس سے آسمان پر سورج کی نقل و حرکت کی نمائیندگینمایندگی کی گئی۔ آج تک اسے ہندومت،[[ہندومت]]، [[بدھ مت،مت]]، [[جین مت]] اوراوڈینزم عقیدے میں مقدس سمجھا جاتا ہے۔ بھارت یا پھرانڈونیشیا میں مندروں اور مکانونمکانوں پر دیکھا جانے والا یہ عام نشان ہے۔ یورپ میں بھی سواسٹیکا کی تاریخ قدیم ہے اور اسے قبل از مسیح یورپی ثقافتوں سے ملنے والی اشیاء پر دیکھا جا سکتا ہے۔
 
19 ویںانیسویں صدی کے آخر میں اِس نشان یا علامت کا دوبارہ ظہور ہوا جس سے پہلے ماہرِ آثارِ قدیمہ ھائینرشہائینرش شلائیمان کی طرح آثارِ قدیمہ پر جامع انداز میں کام ہوا۔ شلائیمان کو قدیمی ٹروئے کے مقام پرمڑے ہوائے کراس کا نقش ملا۔ اُنہوں نے اسے جرمنی میں ملنے والے ظروف پر پائے جانے والے مشابہ نقوش سے مربوط کیا اور یہ قیاس آرائی کی کہ یہ ہمارے دور دراز کے آباؤاجداد کی ایک ممتاز مذہبی علامت ہے۔
 
بیسویں صدی کے آغاز میں یورپ میں سواسٹیکا کا بڑے پیمانے پر استعمال ہوتا تھا۔ اس کے متعدد معانی تھے۔ سب سے زہادہ معروف مفہوم خوش قسمتی اور فراخی کے حوالے سے تھا۔ تاہم شلائیمان کے کام کو جلد ہی واکش تحریکوں نے آگے بڑھایا جن کیلئے سواسٹیکا آریائی شناخت اور جرمنی کی قوم پرستی پر فخر کی علامت تھا۔
 
سواسٹیکا اپنی ابتدا کے باوجود نازی جرمنی کے ساتھ مکمل طور پر منسوب ہو گیا تھا جس کو عام طور پر تنازعہ آریائی کو بھڑکانے کیلئے بھی استعمال کیا گیا۔
 
==حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}