"سواستک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
اضافہ مواد
سطر 1:
'''سواستیکا'''، '''نازی علامت'''، '''cross cramponnée'''، یا '''وینزی''') (ایک حرف کے طور: 卐 یا 卍) ایک علامت ہے۔<ref name="MigSym" /><ref name="CambDict">[https://books.google.com/books?id=PDHCFSRmjSMC Cambridge Advanced Learner's Dictionary], Cambridge University Press, 2008, [https://books.google.com/books?id=PDHCFSRmjSMC&lpg=PA1472&dq=swastika%2090%20degree%20cross&pg=PA1473#v=onepage&q=swastika%2090%20degree%20cross&f=false p.1472]</ref> ایڈولف ہٹلر کے [[نازی پرچم]] وضع کرنے سے کم از کم پانچ ہزار برس قبل یہ نشان استعمال ہوتا تھا۔ سواسٹیکا کا لفظ [[سنسکرت]] کے لفظ سواستیکا سے لیا گیا ہے، جس کے معنی ہیں "خوش قسمتی" یا "خیروعافیت"۔ یہ علامت (مڑا ہوئی صلیب) سب سے پہلے نیولیتھک یوریشیا میں استعمال ہوئی۔ شاید اِس سے آسمان پر سورج کی نقل و حرکت کی نمایندگی کی گئی۔ آج تک اسے [[ہندومت]]، [[بدھ مت]]، [[جین مت]] اوراوڈینزم عقیدے میں مقدس سمجھا جاتا ہے۔<ref name="p.97">[https://books.google.com/books?id=-3804Ud9-4IC The Handbook of Tibetan Buddhist Symbols], Robert Beer, Serindia Publications, Inc., 2003, [https://books.google.com/books?id=-3804Ud9-4IC&lpg=PA97&dq=swastika%20indus%20valley&pg=PA97#v=onepage&q=swastika%20indus%20valley&f=false p.97] [https://books.google.com/books?id=g6FsB3psOTIC The Illustrated Encyclopedia of Hinduism: N-Z], by James G. Lochtefeld, The Rosen Publishing Group, 2002, [https://books.google.com/books?id=g6FsB3psOTIC&lpg=PA678&dq=history%20of%20the%20svastika&pg=PA678#v=onepage&q=svastika&f=false p. 678]</ref> بھارت یا پھرانڈونیشیا میں مندروں اور مکانوں پر دیکھا جانے والا یہ عام نشان ہے۔ یورپ میں بھی سواسٹیکا کی تاریخ قدیم ہے اور اسے قبل از مسیح یورپی ثقافتوں سے ملنے والی اشیاء پر دیکھا جا سکتا ہے۔
 
انیسویں صدی کے آخر میں اِس نشان یا علامت کا دوبارہ ظہور ہوا جس سے پہلے ماہرِ آثارِ قدیمہ ہائینرش شلائیمان کی طرح آثارِ قدیمہ پر جامع انداز میں کام ہوا۔ شلائیمان کو قدیمی ٹروئے کے مقام پرمڑے ہوائے کراس کا نقش ملا۔ اُنہوں نے اسے جرمنی میں ملنے والے ظروف پر پائے جانے والے مشابہ نقوش سے مربوط کیا اور یہ قیاس آرائی کی کہ یہ ہمارے دور دراز کے آباؤاجداد کی ایک ممتاز مذہبی علامت ہے۔
سطر 14:
 
سواسٹیکا اپنی ابتدا کے باوجود نازی جرمنی کے ساتھ مکمل طور پر منسوب ہو گیا تھا جس کو عام طور پر تنازعہ آریائی کو بھڑکانے کیلئے بھی استعمال کیا گیا۔
== نام ==
لفظ ''سواستیکا'' 1870ء کی دہائي سے انگریزی زبان میں استعمال ہو رہا ہے، جو ''گمیڈیاین'' کی جگہ استعمال ہوتا ہے (جو [[قدیم یونانی|یونانی]] {{lang|grc|γαμμάδιον}}).<ref>first recorded 1871 ([[OED]]); alternative historical English spellings include ''suastika'', ''swastica'', اور ''svastica''.</ref>
یہ [[سنسکرت]] سے مستعار لی گئی اصطلاح ہے ([[دیو ناگری]]: {{lang|sa|स्वस्तिक}})، جس کی نقل حرفی ''{{IAST|سواسٹیکا}}'' جس کے معنی ہیں "خوش قسمتی" یا "خیروعافیت"۔
 
==حوالہ جات ==