"لارنس آف عربیہ (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ خانہ معلومات
سطر 1:
{{Infobox film
[[ملف:Peter_OToole_in_Lawrence_of_Arabia.jpg|thumb|پیٹر او ٹول لارنس آف عربیہ کے کردار میں]]
| name = لارنس آف عربیہ<br />
Lawrence of Arabia
| image = Lawrence of arabia ver3 xxlg.jpg
| caption = Theatrical release poster
| director = [[David Lean]]
| producer = [[Sam Spiegel]]
| screenplay = {{Plain list|
* [[Robert Bolt]]
* [[Michael Wilson (writer)|Michael Wilson]]
}}
| starring = {{Plain list|
* [[Alec Guinness]]
* [[Anthony Quinn]]
* [[Jack Hawkins]]
* [[José Ferrer]]
* [[Anthony Quayle]]
* [[Claude Rains]]
* [[Arthur Kennedy (actor)|Arthur Kennedy]]
* [[Omar Sharif]]
* [[Peter O'Toole]]
<!-- Per poster billing block -->
}}
| music = [[Maurice Jarre]]
| cinematography = [[F.A. Young]]
| editing = [[Anne V. Coates]]
| studio = [[Horizon Pictures]]
| distributor = [[Columbia Pictures]]
| released = {{Film date|df=yes|1962|12|10}}
| runtime = 222 minutes
| country = {{plainlist|
* United Kingdom
* United States<ref>http://lumiere.obs.coe.int/web/search/index.php</ref><ref>http://www.afi.com/members/catalog/10top10View.aspx?bhcp=1&Movie=23993</ref>
}}
| language = English
| budget = $15 million<ref name="Numbers">{{cite web|title=Lawrence of Arabia – Box Office Data, DVD and Blu-ray Sales, Movie News, Cast and Crew Information |url=http://www.the-numbers.com/movie/Lawrence-of-Arabia#tab=summary |publisher=[[The Numbers (website)|The Numbers]] |accessdate=January 13, 2015 }}</ref>
| gross = $70 million<ref name="Numbers" />
}}
لارنس آف عربیہ [[برطانوی فوج]] کے لیفٹیننٹ کرنل [[تھامس ایڈورڈ لارنس]] کی زندگی پر بنائی گئی ایک معروف برطانوی فلم ہے۔ اس فلم کے لیے ہدایات [[ڈیوڈ لین]] نے دیں جبکہ [[سام سپیگل]] نے برطانوی ادارے [[ہورائزن پکچرز]] کے ذریعے اسے پیش کیا۔ [[1962ء]] میں پیش کی جانے والی اس فلم میں پیٹر او ٹول نے مرکزی کردار ادا کیا۔
 
اس فلم کے بڑے پیمانے پر سینما کی تاریخ کی عظیم اور موثر ترین فلم شمار کیا جاتا ہے۔ [[مورس جار]] کی جاندار موسیقی اور [[فریڈی ینگ]] کی جانب سے سپر پیناوژن 70 کی عکس بندی کو بڑے پیمانے پر سراہا گیا۔

فلم [[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران عرب علاقوں میں لارنس کی سرگرمیوں کا احاطہ کرتی ہے، جس میں [[عقبہ]] اور [[دمشق]] پر حملوں اور [[عرب قومی شوریٰ]] میں لارنس کے کردار کو نمایاں کیا گیا ہے۔
اس فلم کے بڑے پیمانے پر سینما کی تاریخ کی عظیم اور موثر ترین فلم شمار کیا جاتا ہے۔ [[مورس جار]] کی جاندار موسیقی اور [[فریڈی ینگ]] کی جانب سے سپر پیناوژن 70 کی عکس بندی کو بڑے پیمانے پر سراہا گیا۔
 
فلم 35 ویں [[اکیڈمی ایوارڈز]] میں 10 اعزازات کے لیے نامزد ہوئی جس میں سے 7 جیتنے میں کامیاب ہوئی۔ جن میں بہترین فلم، بہترین ہدایت کار، بہترین عکس بندی، بہترین صوتی اثرات، بہترین اداکار اور بہترین معاون اداکار کے اعزازات بھی شامل تھے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ فلم کو دونوں مرکزی کردار یعنی پیٹر او ٹول بہترین اداکار اور [[عمر شریف]] بہترین معاون اداکار کے آسکر اعزاز نہ جیت پائے۔ اس کے علاوہ فلم نے چار [[بافٹا ایوارڈز]] اور پانچ [[گولڈن گلوب ایوارڈز]] بھی جیتے۔
فلم [[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران عرب علاقوں میں لارنس کی سرگرمیوں کا احاطہ کرتی ہے، جس میں [[عقبہ]] اور [[دمشق]] پر حملوں اور [[عرب قومی شوریٰ]] میں لارنس کے کردار کو نمایاں کیا گیا ہے۔
 
[[1991ء]] میں امریکہامریکا کی [[لائبریری آف کانگریس]] نے لارنس آف عربیہ کو "ثقافتی، تاریخی اور جمالیاتی طور پر اہمیت" کا حامل قرار دیا۔
فلم 35 ویں [[اکیڈمی ایوارڈز]] میں 10 اعزازات کے لیے نامزد ہوئی جس میں سے 7 جیتنے میں کامیاب ہوئی۔ جن میں بہترین فلم، بہترین ہدایت کار، بہترین عکس بندی، بہترین صوتی اثرات، بہترین اداکار اور بہترین معاون اداکار کے اعزازات بھی شامل تھے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ فلم کو دونوں مرکزی کردار یعنی پیٹر او ٹول بہترین اداکار اور [[عمر شریف]] بہترین معاون اداکار کے آسکر اعزاز نہ جیت پائے۔ اس کے علاوہ فلم نے چار [[بافٹا ایوارڈز]] اور پانچ [[گولڈن گلوب ایوارڈز]] بھی جیتے۔
 
[[1991ء]] میں امریکہ کی [[لائبریری آف کانگریس]] نے لارنس آف عربیہ کو "ثقافتی، تاریخی اور جمالیاتی طور پر اہمیت" کا حامل قرار دیا۔
 
[[زمرہ:1960ء کی دہائی کی سوانحی فلمیں]]
سطر 16 ⟵ 52:
[[زمرہ:1960ء کی دہائی کی جنگی فلمیں]]
[[زمرہ:1962ء کی فلمیں]]
 
[[زمرہ:ہالی وڈ]]
[[زمرہ:برطانوی فلمیں]]
[[زمرہ:امریکی فلمیں]]