"مرزا غلام احمد کی پیشگوئیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 20:
=== عالمی واقعات کے متعلق پیشگوئیاں ===
====زار روس====
اپنی کتاب براہین احمدیہ جلد ۵ میں مرزا غلام احمد نے 5 اپریل 1905 کو بطور نظم یہ پیشگوئی لکھی<ref>براھین احمدیہ جلد ۵، روحانی خزائن جلد ۲۱، صفحہ ۱۵۱۔۱۵۲</ref>: {{اقتباس|اک نشاں ہے آنے والا آج سے کچھ دن بعد ، جس سے گردش کھائیں گے دیہات و شہر و مرغزار}} اس نشان کی تفصیل بیان کرتے ہوئے وہ مزید لکھتے ہیں: {{اقتباس|مضمحل ہو جائیں گے اس خوف سے سب جن و انس، زار بھی ہو گا تو ہو گا اس گھڑی باحال زار}}
اس نشان کی تفصیل بیان کرتے ہوئے وہ مزید لکھتے ہیں: {{اقتباس|مضمحل ہو جائیں گے اس خوف سے سب جن و انس، زار بھی ہو گا تو ہو گا اس گھڑی باحال زار}}
 
مزار غلام احمد کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ یہ پیشگوئی [[1914]]ء میں شروع ہونے والی [[پہلی جنگ عظیم]] اور اس کے دوران [[1917]]ء میں [[روس]] میں انقلاب اور زار روس کی 15 مارچ کو معزولی سے پوری ہوئی۔ زار روس [[نیکولائی ثانی]] کو انقلابیوں نے ایک سال مختلف جگہوں پر قید رکھنے کے بعد 17 جولائی 1918ء کو اپنے سارے خاندان سمیت قتل کر دیا۔ زار کے ساتھ اس کی ملکہ، چار بیٹیاں اور بیٹا تھے جو کہ گولیاں اور سنگینیں مار کر قتل کر دئیے گئے۔