"ضلع قصور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 54:
دیہی ضلع ہونے کی وجہ سے 78 فیصد آبادی دیہات میں رہائش پذیر ہے جن کی اکثریت[[ زراعت]] پیشہ ہے ، زرخیز زمینیں اور عمدہ [[نہری نظام ]]ہونے کی وجہ سے زیادہ تر اراضی نہری پانی سے سیراب کی جاتی ہے ،[[ ہٹھاڑ]] میں آبپاشی کے لئے[[ ٹیوب ویل ]]بھی ایک ذریعہ ہیں مگر ماجھے کا زمینی پانی اکثر کڑوا ہونے کی وجہ سے بارش یا نہریں ہی آبپاشی کے لئے کار آمد ہیں ،بڑی بڑی فصلوں میں [[گندم]] ،[[چاول]] ، [[کماد ]]، [[کپاس]] ، [[مکئی]] اور[[چارہ]] وغیرہ شامل ہیں ، سبزیاں بھی بہت زیادہ کاشت ہوتی ہیں اب دیہات سے بڑے قصبوں اور شہروں کی طرف نقل مکانی کا رجحان بھی بڑھ رہا ہے ، زرعی علاقہ ہونے کی وجہ سے لوگ مویشی بھی شوق اور کثرت سے پالتے ہیں جن سے گوشت اور دودھ کی ضرورت پوری کی جاتی ہے ۔
 
== ضلع قصور کی تحصیلیں ==
اسے انتظامی طور پر چار تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔گیاہے، جو درج ذیل ہیں۔
* [[تحصیل قصور]]
* [[تحصیل پتوکی]]
* [[تحصیل چونیاں]]
* [[تحصیل کوٹ رادھا کشن]]
 
== ضلع قصور کے قصبے==
* [[کوٹلی رائے ابو بکر]]
 
{{پنجاب کے اضلاع}}
 
{{ضلع چکوال}}
 
[[زمرہ:ضلع قصور| ]]
[[زمرہ:پنجاب، پاکستان کے اضلاع]]