"فرعون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
غیر ضروری مواد کا اخراج
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
فرعون کسی خاص شخص کا نام نہیں ہے بلکہ شاہان مصر کا لقب ہے جس طرح چین کے بادشاہ کو خاقان اور روس کے بادشاہ کو زار اور روم کے بادشاہ کو قیصر اور ایران کے بادشاہ کو کسریٰ کہتے تھے اسی طرح مصر کے بادشاہ کو فرعون کہتے تھے۔<br />
فرعون کا لقب قدیم مصر کے بادشاہوں کے لیے استعمال ہوتا ہےـ لغوی معنی "عظیم گھر" ہیں جس سے مراد بادشاہ کا محل تھاـ سمجھا جاتا تھا کہ تمام فرعون مصری دیوتاؤں کی اولاد ہیں ـ<ref>The Encyclopedia of World History. p. 30</ref>
فرعون اصل میں فارا، اَوْہ تھا، مصری زبان میں فارا محل کو کہتے ہیں اور اَوْہ کے معنی اونچا کے ہیں فارا اوہ کے معنی ہوئے اونچا محل، اس سے شاہ مصر کی ذات مراد ہوتی تھی<ref>تفسیر جلالین ،جلال الدین سیوطی سورۃ یونس آیت83</ref><br />
فرعون کا لقب قدیم مصر کے بادشاہوں کے لیے استعمال ہوتا ہےـ لغوی معنی "عظیم گھرمحل" ہیں جس سے مراد بادشاہ کا محل تھاـ سمجھا جاتا تھا کہ تمام فرعون مصری دیوتاؤں کی اولاد ہیں ـ<ref>The Encyclopedia of World History. p. 30</ref>
 
{| class="wikitable"
سطر 16 ⟵ 18:
== اسلام کے مطابق ==
 
فرعون کا ذکر [[قرآن]] میں [[بنی اسرائیل]] کے قصہ میں آتا ہےـ فرعون کا تکبر تاریخ اور ادب میں مشہور ہےـ [[موسیٰ علیہ السلام]] نے فرعون کو اپنی رسالت کی نشانیانشانیاں دکھائیں مگر اس نے ماننے سے انکار کیاـ جب بنی اسرائیل کو اللہ نے آزاد کیا اور جزیرہ نمائے سینا کی طرف لے گئے تو بالآخر فرعون پانی میں ڈوب کر مر گیا۔ [http://www.quranweb.org/urdu/index.htm (القرآن 10: 90 تا 92)] مگر اس کا اللہ کے عذاب سے کوئی بچاؤ نہ رہاـ اس کا گناہ تھا کہ اس نے اپنے آپ کو خدا کے برابر سمجھا [http://www.quranweb.org/urdu/index.htm (القرآن 79: 20 تا 25)] اور اس کے نتیجہ میں اللہ نے اس کو آنے والی نسلوں کے لیے مثال بنایاـ<ref>The New Encyclopedia of Islam p. 354
</ref>
 
== موسی کے فرعون کی شناخت ==
جس فرعون کے زمانے میں حضرت موسیٰ پیدا ہوئے اور جس کے ہاں پرورش پائی وہ [[رمسیس ثانی]] تھا، جو اس وقت بہت بوڑھا ہو چکا تھا اس نے اپنے بیٹے [[منفتاح]] کو شریک حکومت کر لیا تھا جو اس کی ڈیڑھ سو اولادوں میں سے 13 تیرھویں نمبر پر تھا اور جو غرق ہوا وہ منفتاح نامی فرعون تھا فرعون کی فہرست میں کم از کم 14 نام موجود ہیں ـ
 
عام طور پر کہا جاتا ہے کہ بنی اسرائیل کے خروج میں جس فرعون کا ذکر ہے وہ [[رمسيس ثانی|رعمسیس دوم]] تھا، مگر کوئی تاریخی ثبوت موجود نہیں ہے کہ رعمسیس دوم کو ان عذابات کا سامنا کرنا پڑا تھا جن کا ذکر [[توریت]] میں ہےـ [[علم الآثار]] کے ماہرین کا اس نکتہ پر کوئی اجماع نہیں ہےـ ممکن فرعون کی فہرست میں کم از کم 14 نام موجود ہیں ـ
 
== حوالہ جات ==