"اتراکھنڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 73:
}}
 
'''اتراکھنڈ''' [[بھارت]] کے جنوبشمال میں واقع ایک ریاست ہے۔ یہ [[بھارت]] کی ستائیس ویں ریاست ہے۔ ریاست '''اتراکھنڈ''' [[بھارت]] 9 نومبر 2000ء کو [[اتر پردیش]] کے ۱۳ شمال مغربی اضلاع کو شامل کر کے تشکیل دی۔ [[ہماچل پردیش]] ، [[ہریانہ]] اور [[اتر پردیش]] اس کی پڑوسی ریاستیں ہیں۔ پایۂ تخت اور تجارتی مرکز [[ڈیرہ دون|دہرادون]] ہے۔
== تاریخ ==
2000ء تک یہ [[اتر پردیش]] کا حصّہ تھا۔ اس علاقے کی غیرترقی یافتگی کے پیشِ نظر ۹ نومبر ۲۰۰۰ء کو اترانچل کے نام سے ریاست کی تشکیل ہوئی۔ ۲۰۰۶ء کو '''اتاکھنڈ''' نام رکھا گیا۔