"برقناطیسیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
== برقناطیسی قوّت ==
[[مزمل جنید]] آرائیں کا نظریہ براے:
 
[[برقی مقناطیسیت]]
 
[[طبیعیات]] میں، '''برقناطیسی''' (برقی مقناطیسی) '''قوت''' <small>(electromagnetic force)</small>، ایک قوت جو [[برقناطیسی میدان]] باردار ذرّات پر ڈالتا ہے یا ایک قوت جو دو مختلف بار والے ذرّات (یا مخالف مقناطیسی قطبین) کو کھینچتی اور ایک جیسے بار والے ذرّات (یا یکساں مقناطیسی قطبین) کو دفع کرتی ہے. مزید سلیس تعریف اِس کی ‘‘باردار اجسام کے درمیان عمل کرنے والی قوّت’’ کے کی جاسکتی ہے.