"قسیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
قسیس۔(Priest) اس کی واحد قس اور قسیسقتیس ہے۔ بمعنی [[عیسائی]] عالم۔ یا درویش۔[[درویش]]۔ یہ سریانی لفظ ہے۔<ref>انوارالبیان محمد علی سورۃ المائدہ آیت 82</ref>
قس عربی میں رات کو کسی شے کے طلب کرنے کے معنوں میں ہے۔ علمائے نصاریٰ شب بیدار عابد ہوتے ہیں ، اس لیے انہیں قِسِّيْسِيْنَ کہا ہے اور یہ امکان بھی دیتے ہیں کہ یہ لفظ سریانی یا لاطینی سے منتقل ہو کر عربی میں داخل ہوا ہے یا فارسی کے لفظ کشیش کا مُعرب ہے۔ ان کے مذہبی رہنماؤں میں قسیس دوسرے درجہ پر آتا ہے۔پہلا درجہ [[شماس]] ،دوسرا قسیس ، اور تیسرااسقفتیسرا [[اسقف]] ہے ۔
قسیس اور رہبان کے الفاظ عرب کے نصاریٰ اپنے علماء اور زاہدوں کے لیے بولتے تھے
 
رومی زبان میں قس اور قسیس کا معنی ہے عالم قاموس میں ہے قسیس صدر علماء نصاریٰ۔ قسیس کسی چیز کی تلاش اور جستجو کرنا۔ صحاح میں ہے قسیس عالم عابد سردار نصاریٰ اور قس کا معنیٰ ہے کسی چیز کو رات میں تلاش کرنا علماء اور عبادت گزار مشائخ بھی رات کو ہی علم اور توجہ کی یکسوئی کے طلبگار ہوتے ہیں۔<ref>تفسیر مظہری قاضی ثناءاللہ پانی پتی ،المائدہ 82</ref>
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:مذہبی قائدین کے کردار]]
[[زمرہ:قرآن میں مذکور شخصیات]]