"22 مئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
== واقعات ==
* [[1972ء]] سیلون میں نئے آئین کے نفاذ کے بعدملک کا نام تبدیل کرکے سری لنکا رکھا گیااور دولت مشترکہ میں شمولیت اختیار کی  <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3535| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1972ء]] لاہور میں [[https://en.wikipedia.org/wiki/Imamia_Students_Organisation امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان]] کا قیام [[https://en.wikipedia.org/wiki/University_of_Engineering_and_Technology,_Lahore انجنیئرنگ یونیورسٹی لاہور]] میں
* [[1942ء]] میکسیکو نے جرمنی اور جاپان کے خلاف جنگ کا اعلان کیا <ref name=uc/>
* [[1927ء]] چین کے علاقے نین شین میں آٹھ اعشاریہ تین کی شدت سے آنے والے زلزلے سے دولاکھ افراد ہلاک ہوئے <ref name=uc/>
* [[1762ء]] سوئیڈن اور ایران نے امن معاہدے پر دستخط کیے<ref name=uc/>