"توانائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

56 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
Muzamil Junaid (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس Sanjeev bot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (Muzamil Junaid (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس Sanjeev bot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔)
[[مزمل جنید]]کا نظریہ براے انرجی[[ملف:4-Stroke-Engine.gif|left|thumb|250px|ایک [[محرکیہ]] (engine) کی مثال؛ جو کسی صورت میں مہیا کی جانے والی کسی اثرانگیز [[قوت]] کو [[کام]] میں تبدیل کرتا ہے یعنی توانائی منتقل ہوتی ہے۔]]
[[علوم فطریہ]] میں توانائی (energy) کسی بھی جسم میں موجود اسکی [[کام]] کرنے کی صلاحیت کو کہا جاتا ہے۔ اور کام کو یوں بیان کرتے ہیں کہ یہ کسی بھی جسم میں ، کسی [[قوت]] (مثلا؛ [[ثقل]] یا [[برقناطیسیت]] وغیرہ) کے تحت پیدا ہونے والا [[ہٹاؤ]] ہوتا ہے۔ فطرت میں قوتیں مختلف اشکال میں پائی جاتی ہیں اور اسی وجہ سے توانائی اور پھر اسکے زیر اثر ہونے والے کام کی بھی کئی مختلف اشکال ہیں ؛ جیسے [[برق]]ی ، [[حرارت]]ی اور [[ثقل]]ی وغیرہ اقسام کی توانائی اور اسکے تحت ہونے والا کام۔ بنیادی طور پر تمام اقسام کی توانائی کو دو بڑے گروہوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے 1- [[حرکی توانائی]] (kinetic energy) اور 2- [[جہدی توانائی|مخفی توانائی]] (potential energy)۔
 
33,176

ترامیم