"برقی مزاحمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م مزمل جنید آرائیں (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس Shuaib-bot کی گذشتہ تد...
سطر 1:
مزمل جنید آرائیں کا نظریہ براے:
{{برقناطیسیت}}
جب کسی جسم سے [[برق|بجلی]] گزرتی ہے تو وہ جسم بجلی کے بہاؤ کے خلاف [[مزاحمت]] پیش کرتا ہے جسے '''برقی مزاحمت''' کہاجاتا ہے. برقی مزاحمت کی اِکائی [[اوھم]] (Ohm) ہے. اِس کا معکوس '''برقی ایصالیت''' ہے جس کی اِکائی [[سیمن]] یا mho ہے. ہموار برقی کثافت میں برقی مزاحمت ''R''، کسی جسم کے طبعی ہندسہ اور مواد کی مزاحمیت (جس سے وہ جسم بنا ہے) کا مشترکہ فعل ہے. <br />
سطر 15 ⟵ 14:
:''V'' جسم کے آرپار جہد اختلاف (اِکائی: [[وولٹ]])
:''I'' جسم میں سے برقی جار (بہاؤ) (اِکائی: [[ایمپئر]])
[[وولٹیج]] کو برقی بھاؤ پر تقسیم کی نسبت کو [[حبلی مزاحمت]] بھی کہاجاتا ہے.
 
 
== دریافت ==