"وصیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
وصِیَّت:بطورِاحسان کسی کو اپنے مرنے کے بعد اپنے مال یا منفعت کا مالک بنادینا۔ <ref>بہارشریعت،ج3، حصہ19،ص 936</ref>
== لغوی معنی ==
'''وصیت''' [[لغت]] میں ہر اس چیز کو کہا جاتا ہے جس کے کرنے کا حکم دیا جائے خواہ زندگی میں یا مرنے کے بعد، لیکن عرف میں اس کام کو کہا جاتا ہے کہ مرنے کے بعد جس کے کرنے کا حکم ہو،<ref>تفسیر جلالین، علامہ جلال الدین سیوطی ،سورہ البقرہ آیت180</ref>
== عمومی معنی ==
سفر کو جانے والے یا قریب الموت شخص کا نصیحت کرنا کہ میرے بعد ایسا ہونا چاہیے یعنی مرتے وقت یا سفر کو جاتے وقت کچھ سمجھانا، اخیر نصیحت کرنا۔
عموماً کسی بھی وقت یا زندگی کے آخری لمحات میں کی جانے والی نصیحت، دئیے جانے والے احکامات وصیت کہلاتے ہیں۔نصیحت زبانی یا تحریری صورت دونوں طرح کی جا سکتی ہے۔ قانونی وصیت یا جائیداد وغیرہ کے معاملات سے متعلق وصیت لکھ کر کی جاتی ہے۔ احادیث نبوی کے مطابق کوئی شخص کسی خاص شخص کے حق میں صرف اپنے ایک تہائی مال کی وصیت کر سکتا ہے۔ باقی [[جائیداد]] وارثان میں حصے کے مطابق ہی تقسیم ہو تی ہے۔<br>
وصیت کی جمع وصایا ہے، وصیہ اُس عورت کو کہتے ہیں جسے وصیت کے سلسلے میں عملی کردار دیا گیا ہو۔ یا وہ خاتون جس کے حق میں وصیت کی گئی ہو۔
== وصیت کی اقسام ==
فقہاء نے لکھا ہے کہ وصیت کی بھی کئی قسمیں ہیں :۔
=== وصیّت واجِبہ ===
# بعض وصیتوں کی تعمیل درجہ واجب میں ہے مثلا ادائے زکوٰۃ وکفارہ کی وصیت، یا ادائے امانت یاادائے قرض کی وصیت۔
زکوٰۃ کی وصیّت اور کفارات واجبہ کی وصیّت اور صدقہ، صیام و صلوٰۃ کی وصیّت کو وصیت واجبہ کہتے ہیں۔
# بعض مستحب کادرجہ رکھتی ہیں، مثلا کسی کار خیر کیلیے وصیت کرجانا، یا کسی ایسے عزیز کو میراث دے جانا جسے حصہ نہ پہنچ رہا ہو۔
=== وصیّت مَکْروہَہ ===
# بعض صرف مباح ہوتی ہیں، جیسے کسی امر جائز کے لیے وصیت کرجانا،
جیسے اہل فسق و معصیت کے لیے وصیّت جب یہ گمان غالب ہوکہ وہ مالِ وصیّت گناہ میں صرف کریں گے۔
# ان کے علاوہ بعض ایسی بھی ہوتی ہیں۔ جن کی تعمیل ممنوع ہے۔ وہ وصیتیں کالعدم سمجھی جائیں گی، مثلاکسی کافر [[حربی]] کے حق میں، یا کسی فعل حرام کے لیے وصیت کرجانا۔
=== وصیّت مباحہ ===
# اور بعض وصیتیں موقوف کہلاتی ہیں، ان کی تعمیل شرط کے ساتھ معلق ہوتی ہے۔ مثلا [[ترکہ]] کے ایک ثلث سے زائد میں وصیت کرجانا<ref>تفسیر ماجدی، عبد الماجد دریا آبادی،سورۃ البقرہ، آیت 180</ref>
#جیسے بعضاغنیا صرفء مباحیعنی ہوتیمالدار ہیں،وں کے لیے وصیّت کرنا۔ جیسے کسی امر جائز کے لیے وصیت کرجانا،
=== وصیّت مُسْتَحَبَّہ ===
#وصیت بعضواجبہ مستحب،مکروہہ کادرجہاورمباحہ رکھتیکے ہیں،علاوہ کوئی اور وصیّت کرناوصیّت مستحبہ کہلاتا ہے۔ مثلا کسی کار خیر کیلیےکیلئے وصیت کرجانا، یا کسی ایسے عزیز کو میراث دے جانا جسے حصہ نہ پہنچ رہا ہو۔ (بہارشریعت،ج3،حصہ 19،ص937)
=== وصیت ممنوعہ ===
#بعض ان کے علاوہ بعضوصیت ایسی بھی ہوتی ہیں۔ جن کی تعمیل ممنوع ہے۔ وہ وصیتیں کالعدم سمجھی جائیں گی، مثلاکسی کافر [[حربی]] کے حق میں، یا کسی فعل حرام کے لیے وصیت کرجانا۔
=== وصیت موقوفہ ===
# اور بعض وصیتیں موقوف کہلاتی ہیں، ان کی تعمیل شرط کے ساتھ معلق ہوتی ہے۔ مثلا [[ترکہ]] کے ایک ثلث سے زائد میں وصیت کرجانا<ref>تفسیر ماجدی، عبد الماجد دریا آبادی،سورۃ البقرہ، آیت 180</ref>
 
 
 
 
== حوالہ جات ==