"کمپیوٹر ہارڈویئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''مُصَنَّع کَثِیف''' {{انگریزی نام | Hardware}} دراصل کسی شمارندہ سے تعلق رکھنے والے وہ تمام آلات ، پرزے اور تار ہوتے ہیں جنکو ہاتھ سے چھوا جاسکتا ہے مثلا؛ ڈسک ، کی بورڈ ، ڈسپلے ، ماؤس اور پرنٹر وغیرہ۔ گویا باالفاظ دیگر یوں کہ سکتے ہیں کہ یہ شمارندے کا جسم بنانے والے حصے ہوتے ہیں۔ اسکے برعکس [[مصنع لطیف]] کمپیوٹر یا شمارندے کے وہ اجزاء ہوتے ہیں جو کہ ان مصنع کثیف پر (یا انکے زریعے) عمل پیرا ہوکر شمارندے کے تجزیاتی کا انجام دیتے ہیں۔ ایک قابل ذکر بات یہ ہے کہ software کے لیۓ جو مصنع کا لفظ آتا ہے اس میں میم پر پیش اور نون پر زبر لایا جاتا ہے اور musanna ادا کیا جاتا ہے ؛ قواعد کی رو سے یہ بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور بنائی گئی چیز کے لیۓ ادا کیا جاتا ہے جسے مصنوع بھی کہا جاتا ہے اور اسکی جمع [[اردو]] میں بطور [[مصنوعات]] استعمال بھی کی جاتی ہے۔
 
== مزید دیکھیں ==
 
* [[مصنع لطیف]]
* [[مصنع خبیث]]