"عبد العزیز الحلوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ابو محمدعبد العزیز حلوانی (المتوفیٰ 448ھ= 1056ء)<br /> پورا نام عبد العزيز بن احمد بن نصر بن صالح ال...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 09:49، 3 اپریل 2016ء

ابو محمدعبد العزیز حلوانی (المتوفیٰ 448ھ= 1056ء)
پورا نام عبد العزيز بن احمد بن نصر بن صالح الحلوانی البخاری ہے ، کنیت ابو محمد، لقب شمس الائمہ ہے فقہ حنفی کے بہت بڑے فقیہ حلوانی حلوا فروخت کرنے کی طرف نسبت ہے اور بعض اوقات حلوائی کہا جاتا ہے بخارا میں اپنے وقت کے حنفیہ کے امام تھے کش میں انتقال ہوا اور بخارا مین تدفین ہوئی ۔

تصنیفات

ان کی تصنیفات  یہ ہیں
* المبسوط  جو فقہ کی کتاب ہے
* النوادر فی الفروع، 
*  الفتاوى فی الفروع 
*  شرح ادب القاضی  امام ابو يوسف۔[1]
  1. موسوعہ فقہیہ ،جلد اول صفحہ 457، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا