"عبد العزیز الحلوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکائی
(ویکائی)
'''ابو محمدعبد العزیز حلوانی''' (المتوفیٰ [[448ھ]]= [[1056ء]])<br />
پورا نام عبد العزيز بن احمد بن نصر بن صالح الحلوانی البخاری ہے ، کنیت ابو محمد، لقب [[شمس الائمہ]] ہے فقہ حنفی کے بہت بڑے فقیہ حلوانی حلوا فروخت کرنے کی طرف نسبت ہے اور بعض اوقات [[حلوائی]] کہا جاتا ہے [[بخارا]] میں اپنے وقت کے حنفیہ کے امام تھے کش میں انتقال ہوا اور [[بخارا]] مین تدفین ہوئی ۔
 
== تصنیفات==
ان کی تصنیفات یہ ہیں
* الفتاوى فی الفروع
* شرح ادب القاضی امام ابو يوسف۔<ref>موسوعہ فقہیہ ،جلد اول صفحہ 457، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا</ref>
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
 
[[زمرہ:حنفی فقہاء]]
35,059

ترامیم