"عبد العزیز الحلوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ویکائی)
م
'''ابو محمدعبد العزیز حلوانی''' (المتوفیٰ [[448ھ]]= [[1056ء]])<br />
پورا نام عبد العزيز بن احمد بن نصر بن صالح الحلوانی البخاری ہے ، کنیتہے۔کنیت ابو محمد، لقب [[شمس الائمہ]] ہےہے۔ فقہ حنفی کے بہت بڑے فقیہ حلوانی حلوا فروخت کرنے کی طرف نسبت ہے اور بعض اوقات [[حلوائی]] کہا جاتا ہےہے۔ [[بخارا]] میں اپنے وقت کے حنفیہ کے امام تھےتھے۔ کش میں انتقال ہوا اور [[بخارا]] مین تدفین ہوئی ۔
 
== تصنیفات==
ان کی تصنیفات یہ ہیںہیں؛
* [[المبسوط]] جو (فقہ کی کتاب ہے)
* النوادر فی الفروع،الفروع
* الفتاوى فی الفروع
* شرح ادب القاضی امام ابو يوسف۔يوسف<ref>موسوعہ فقہیہ ،جلد اول صفحہ 457، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا</ref>
 
==حوالہ جات==