"نوشہرہ (خیبر پختونخوا)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(clean up, replaced: ← (5), ← (21) using AWB)
(ٹیگ: القاب)
نوشہرہ فوجي ٹريننگ و تربيت گاہ اور ريلوے لوکو موٹو فيکٹري کي بناء پر بہت اعليٰ مقام رکھتا ہے۔يہاںصنعتوں کو مزيد فروغ دینے کے زریںمواقع موجود ہيں۔ اس ضلع نے افغان مہاجرين کو پناہ دينے ميں بہت اہم کردارادا کيا ہے۔ يہاںافغان مہاجرين کو آباد کرنے کيلئے بڑے بڑے کيمپ بنائے گئے ہيں۔مضبوط صنعتي بنياد کےساتھ ساتھ بہترين افرادي قوت اورسياحوں کي دلچسپي کےلئے تاريخي مناظر موجود ہيں۔دريائے کابل نوشہرہ کے ساتھ بہتا ہے اور کُنڈ کے مقام پر دو دريائوں، دريائے کابل اور دريائے سندھ کا سنگھم ايک قابلِ ديد نظارہ پیش کرتا ۔
تحصیل پبی
تحصیل پبی نوشہرہ کے بڑے تحصیلوں میں شمار ہوتا ہے جو کم و بیش 47دیہات پر مشتمل ہے علاقہ جات[[جلوزئ]] وزیر گڑھی ،ڈاگ بہ سود،چراٹ ،ڈاگ اسمعیل خیل اہم مقامات میں سے ہیں ،زراعت کے لحاظ سے مشہور ہے جبکہ ٹرانسپورٹ بھی اس علاقہ کے مکینوں کا اہم ذرئعہ معاش ہے۔
 
== شماريات ==