"تسمیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
تسمیع کے معنی سننا، سنانا ہے ، فقہی [[اصطلاح]] میں نماز میں رکوع سے کھڑے ہوتے وقت، سمع اللہ لمن حمدہ کہنا۔<br />
سمع اللہ لمن حمدہ کہنا
یہ جماعت کے وقت امام کا بلند آواز میں کہنا سنت ہے تاکہ مقتدی اسے سن سکے یہ [[احناف]] [[شوافع]] [[حنابلہ]] کے ہاں [[سنت]] ہےاور [[مالکیہ]] کے نزدیک [[مندوب]] ہے<ref>الفقہ على المذاهب الاربعہ،مؤلف: عبد الرحمن بن محمد عوض الجزيری،ناشر: دار الكتب العلمیہ، بيروت لبنان</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}