"پہاڑوں کا عالمی دن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
پاکستانیوں کے لئے یہ امر قابل اطمینان ہے کہ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی [[کے ٹو]] ( 8611 میٹر) اور نو ویں بلد ترین چوٹی [[نانگا پربت]] ( 8126میٹر) سمیت 8ہزار میٹر سے بلند14 اولین چوٹیوں میں سے 5 [[پاکستان]] میں ہیں۔ عالمی سطح پر ہر سال 5 کروڑ سیاح پہاڑی علاقوں کا رخ کرتے ہیں تاہم اس کی قیمت پہاڑی علاقوں میں بڑھتی ہوئی آلودگی کی صورت میں چکانی پڑ رہی ہے۔ یہ عالمی دن منانے کا مقصد پہاڑوں کا قدرتی حسن برقرار رکھنے کے لئے اقدامات کا شعور اجاگرکرنا ہے۔
 
[[زمرہ:اگست کی تقریبات]]
[[زمرہ:پہاڑ]]
[[زمرہ:بیرون‌در تفنن]]