"نئے سال کی شام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 19:
'''نئے سال کی شام''' (جسے کئی ممالک میں '''گزرے سال کا دن''' یا '''سینٹ سلیویسٹر کا دن''' بھی کہا جاتا ہے) سے مراد [[عیسوی تقویم]] میں سال کا آخری دن، یعنی [[31 دسمبر]] ہوتا ہے۔ متعدد ممالک میں، نئے سال کی شام منانے کے لیے شام کے وقت سماجی اجتماعات ہوتے ہیں جہاں لوگ رقص کرتے ہیں، کھاتے پیتے ہیں اور نئے سال کے آغاز پر [[آتش بازی]] کا مظاہرہ کرتے یا دیکھتے ہیں۔ عموماً یہ تقریبات آدھی رات یعنی [[1 جنوری|یکم جنوری]] ([[نئے سال کا دن]]) شروع ہونے تک جاری رہتی ہیں۔ نئے سال کو خوش آمدید کہنے والوں میں سب سے پہلے [[سامووا]] اور [[کیریباتی]] کے بعض علاقے آتے ہیں، جب کہ سب سے آخر میں ریاست ہائے متحدہ کے [[جزیرہ بیکر]] کی باری آتی ہے۔
 
[[زمرہ:دسمبر کی تقریبات]]
[[زمرہ:گرمیوں کی تعطیلات]]
[[زمرہ:دسمبر کی یادگاریں]]