"ویکیپیڈیا:ویکی املائی منشور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ٹیگ
معمولی تحسینی تبدیلی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 19:
# سفارشات کو پیش کرنے میں قدیم علمِ ہجا سے بھی مدد لی گئی، اور جدید صوتیات و سماجی لسانیات سے بھی۔ اُردو ایسی پیچیدہ اور متنوع زبان ہے۔ کہ کسی ایک نقطہ نظر کو اپنا کر اس کے املا سے پورا پورا انصاف کرنا ناممکن ہے۔ چنانچہ وسیع تر طریقہ کار کو اپناتے ہوئے جہاں سے بھی جو روشنی مل سکتی تھی، لی گئی۔<ref>{{حوالہ کتاب | نام = املا نامہ | مصنف = گوپی چند نارنگ | ناشر = | صفحہ = 20 }}</ref>
 
== سفارشاتسفارشیں ==
ان سفارشاتسفارشوں کو سنہ 1988ء میں [[گوپی چند نارنگ]] نے مرتب کر کے دوبارہ شائع کیا تھا۔ بعد ازاں اس کے متن کو [[اردو محفل]] کے دو اراکین فاتح الدین بشیر اور مقدس حیات نے ٹائپ کیا جبکہ اعجاز عبید صاحب نے اسے ای بک فارمیٹ میں تشکیل دے کر افادہ عام کے لیے شائع کیا ہے۔<ref>{{cite web |url=http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%85%D9%84%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B7%D8%A8%D8%B9-%D8%AB%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DB%94-%D9%85%D8%B1%D8%AA%D8%A8%DB%81-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%DA%AF%D9%88%D9%BE%DB%8C-%DA%86%D9%86%D8%AF-%D9%86%D8%A7%D8%B1%D9%86%DA%AF.25595/ |title=املا نامہ (طبع ثانی) ۔ مرتبہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ |accessdate=25 دسمبر 2015ء}}</ref> ہم نے سفارشات کا تحریر کردہ یہ متن انہی کی ویب سائٹ پر موجود ورڈ فائل سے اخذ کیا ہے لیکن بعض مقاماتجگہوں پر معمولی تبدیلیاں کی ہیں تاکہ متن کو اردو ویکیپیڈیا کے ماحول سے ہم آہنگ کیا جا سکے۔
 
=== الف مقصورہ ===