"صارف:Obaid Raza/Email-notice" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
السلام علیکم،
عبید بھائی یہ صفحہ میرے خیال میں مٹا دینا چاہئے [['''[[جماعت احمدیہ'']]'''۔ اس پر کوئی نئی معلومات نہیں۔ البتہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جا بجا گالیاں دی گئی ہیں اور لچر زبان استعمال ہوئی ہے۔ چونکہ اس صفحہ کا کوئی اضافی فائدہ نہیں بلکہ تمام معلومات صفحہ [[''احمدیہ''[[احمدیہ]]''' پر آ چکی ہیں اس لئے درخواست ہے کہ اس صفحہ کو مٹا دیں۔
والسلام
[[صارف:Dawoodmajoka|Dawoodmajoka]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Dawoodmajoka|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Dawoodmajoka|شراکتیں]]) 21:44, 10 اپریل 2016 ([[UTC|م ع و]])