"بے آہنگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
.
 
۔
سطر 1:
بے آہنگیت (arrhythmia) اصل میں [[طب]] و [[قلبیات|قلبیات (cardiology)]] میں استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ہے جو [[قلب]] کی ایک ایسی کیفیت{{زیر}} نامعمولی کے لیۓ اختیار کی جاتی ہے کہ جس میں اس (دل) کا [[قلبی برقی ایصالی نظام|برقی نظام (electrical system)]] اپنی معمول کی فطری کیفیت سے ہٹ کر غیرمعمولی یا شاذ (abnormal) ہو جاتا ہے۔ آسان الفاظ میں اگر کہا جائے تو یوں کہہ سکتے ہیں کہ دل کی [[نبص|دھڑکن]] کا بے نظم یا بیترتیب ہوجانا ہی بے آہنگیت کہلاتا ہے۔ بعض اوقات کتب میں اسے اضطراب{{زیر}} نظم اور یا فقدان{{زیر}} آہنگی ، اور یا قلبی بے آہنگی (cardiac arrhythmia) بھی لکھا جاتا ہے۔