"ساگوان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
|binomial_authority = [[لنی اس|L.]]
|}}
'''ٹيک''' (علمی نام: ''Tectona Grandis'') [[ریمانیہ|ریمانیے]] ميں سے ايک درخت ہے جو جنوبی [[ايشيا]] اور جنوب مشرقی ايشيا ميں بایاپایا جاتا ہے۔ یہ درخت خاص طور پر لکڑی نکلنے کے لیے کام میں آتا ہے۔
==توصيف==
ٹيک اصل میں خاندان [[ریمانیہ|ریمانیے]] اور جنس Tectona سے تعلق رکھنے والا اور تيزی سے اگنے والا ایک درخت ہے جس کی لمبائی 30 میٹر سے 40 میٹر تک ہوتی ہے۔ ٹیک اعلی معیار کی لکڑی کی مصدر ہوتا ہے اور اس لیے اس لکڑی سے 19 صدی تک بحرینات بنایے گیے تھے۔ اس کے پتوں سے لال صباغ حاصل ہوتا ہے جو کپڑوں رنگ دینے کے لئے کام ميں آتا ہے۔ اس درخت ميں طبیعی مواد ہيں جو بخار مٹانے کے لئے استعمال ہو سکتے ہیں۔ یہ طبیعی مواد انہضامی اور جلدی بیماریوں پراچھا اثر بھی ڈالتے ہیں۔ اس کے علاوہ ٹيک کی لکڑی طبیعی تیل پر مشتمل ہے جو پانی اور [[دیمک|دیمکوں]] کے خلاف درخت کی حفاظت کرتا ہے۔