"سعد الدین تفتازانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
م clean up, replaced: ← (4) using AWB
سطر 1:
'''تفتازانی''' (ولادت [[712ھ]] -[[1312ء]] = وفات [[793ھ]] - [[1390ء]])
 
== نام ==
نام مسعود بن عمر بن عبد الله تفتازانى، لقب سعد الدين:علم بیان میں عربی لغت اور منطق کے امام تصور کئے جاتے ہیں فقیہہ اور اصولی تھےاس کے علاوہ آپ مفسر متکلم محدث اور ادیؓ بھی تھےبعض کے نزدیک حنفی تھے اور خیال یہ ہے کہ شافعی تھے
== ولادت ==
انکی پیدائش تفتازان جو بلاد خراسان میں سے ہے جبکہ اقامت سرخس میں رہی انہیں تيمورلنگ نے سمرقند،روانہ کر دیا وہاں پر وفات ہوئی اور سرخس میں دفن ہوئے ان کی زبان مین لکنت تھی<ref>موسوعہ فقہیہ ،جلد اول صفحہ 455، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا</ref>
== تصنیفات ==
بہت سی تصنیفات ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں
سطر 19:
* التلويح الى كشف غوامض التنقيح -
* شرح التصريف العزي -صرف کی کتاب ہے یہ انکی سب سے پہلی کتاب ہےجب 16 سال کے تھے
* شرح الشمسیہ - منطق کی کتاب
* حاشیہ الكشاف -
* شرح اربعين النوویہ-<ref>الاعلام للزركلی</ref>
سطر 25:
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
 
[[زمرہ:1322ء کی پیدائشیں]]