"مشک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
م ←‏top: clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 3:
پانی بھرنے کی کھال، چھاگل،جانور یا بھیڑ بکری کی کھال سے بنا ہوا برتن (پانی ذخیرہ کرنے کے لیے)<br />
[[مشکیزہ]] چھوٹی مشک چمڑے کی بوتل۔چرمی کھال سے بنی ہوئی<br />
چمڑے کا ایک بیگ جس میں [[دریا]] یا کنویں سے پانی ڈال کر استعمال کی جگہ لے جایا جاتا اس طرح پانی لانے والے کو [[سقہ]] کہا جاتا جب آج کل کی طرح آب رسانی کا نظام نہ تھا تو اس مشک سےگاؤں کے باہر سے سقے پانی بھر کر لاتے اورمٹی کے بنے مٹکوں میں ڈالتے خاص طور پر [[صحرا|صحرائی]] علاقے میں بڑی افادیت کی حامل ہے اس میں ہوا بھر کر پانی دریا ندی کو عبور بھی کیا جاتا رہا ہےاب اسکی جگہ پلاسٹک اور ربڑ نے لے لی ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/مشک»