"شہرت بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:پاکستانی شخصیات
م clean up, replaced: ← (2), ← (7) using AWB
سطر 5:
| caption =
| pseudonym =شہرت بخاری
| birth_name = سید محمد انور
| birth_date = {{birth date|1925|12|02}}ء
| birth_place = [[لاہور]]، [[برطانوی ہندوستان]] (موجودہ [[پاکستان]])
| death_date = {{birth date|2001|10|11}}ء
| death_place = [[لاہور]]، [[پاکستان]]
| occupation = [[شاعر]]، ماہرِ تعلیم
| nationality =
| citizenship = {{پرچم تصویر|پاکستان}}[[پاکستانی]]
سطر 35:
 
== حالات زندگی ==
شہرت بخاری [[2 دسمبر]]، [[1925ء]] کو [[لاہور]]، [[برطانوی ہندوستان]] (موجودہ [[پاکستان]]) میں پیدا ہوئے<ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/5647 شہرت بخاری، ''سوانح و تصانیف ویب''، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">ص 883، ''پاکستان کرونیکل''، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref><ref name="rekhta.org">[https://rekhta.org/poets/shohrat-bukhari/profile?lang=Ur شہرت بخاری، ''ریختہ ویب'' بھارت]</ref>۔ ان کا اصل نام سید محمد انور تھا۔ [[احسان دانش]] سے انہیں تلمذ حاصل تھا۔انہوں نے نمایاں طور پر اردو اور فارسی میں [[ایم اے]] کی ڈگریاں حاصل کیں۔ حصول تعلیم سے فارغ ہوکر کچھ عرصے ''مجلس زبان دفتری'' میں ملازم رہے۔ بعد ازاں درس وتدریس کو ذریعۂ معاش بنایا۔ اسلامیہ کالج لاہور میں شعبۂ اردو وفارسی کے صدر رہے۔ <ref name="rekhta.org" />
 
شہرت بخاری کی [[پاکستان پیپلز پارٹی]] سیاسی وابستگی رہی اور سیاسی جدوجہد میں عملی حصہ لینے کی پاداش میں انہیں کچھ عرصے تک جلا وطنی بھی جھیلنی پڑی۔ وہ اقبال اکیڈمی پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر بھی فائز رہے۔انہوں نے ایک طویل عرصہ [[حلقہ ارباب ذوق]] سے وابستگی میں گزارا۔ ان کے شعری مجموعے ''طاق ابرو''، ''دیوارِ گریہ''، ''شب آئینہ'' کے نام سے شائع ہوچکے ہیں جبکہ ان کی خود نوشت سوانح عمری ''کھوئے ہوؤں کی جستجو'' کے نام سے اشاعت پذیر ہو چکی ہے۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />
 
== تصانیف ==
=== شاعری ===
* طاق ابرو
* دیوارِ گریہ
* شبِ آئینہ
سطر 65:
غزل
{{شعر|جانے کس کس کی توجہ کا تماشا دیکھا|توڑ کر آئینہ جب اپنا ہی چہرا دیکھا}}
{{شعر|آ لگے گور کنارے تو ملا مژدۂ وصل|رات ڈوبی تو ابھرتا ہوا تارا دیکھا}}
{{شعر|ایک آنسو میں ہوئے غرق دو عالم کے ستم|یہ سمندر تو تیرے غم سے بھی گہرا دیکھا}}
{{شعر|عشق کے داغ ہوئے محو اس آشوب میں سب|ٹمٹماتا سا چراغ رخ زیبا دیکھا}}
سطر 73:
 
== وفات ==
شہرت بخاری [[11 اکتوبر]]، [[2001ء]] کو [[لاہور]]، [[پاکستان]] وفات پا گئے اور [[لاہور]] میں میانی صاحب کے قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔<ref name="پاکستان کرونیکلbio-bibliography.com" /><ref name="bio-bibliography.comپاکستان کرونیکل" /><ref name="rekhta.org" />
 
== حوالہ جات ==
سطر 89:
[[زمرہ:پنجاب کی شخصیات]]
[[زمرہ:لاہوری شخصیات]]
 
[[زمرہ:پاکستانی مصنفین]]
[[زمرہ:پاکستانی اردو شعرا]]
سطر 95 ⟵ 94:
[[زمرہ:پاکستانی نثر نگار]]
[[زمرہ:اردو نثر نگار]]
[[زمرہ:اردو نثر نگار]]
[[زمرہ:پاکستانی معلمین]]