"ماد" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:ایشیاء کے سابقہ ممالک بجانب زمرہ:ایشیا کے سابقہ ممالک |
|||
سطر 2:
en|m|iː|d|z}}, [[قدیم فارسی زبان|قدیم فارسی]] ''{{lang|peo-Latn|Māda-}}'', [[سنسکرت]]: मैढ़; {{lang-he-n|מָדַי}})
امیدیMedes
ایران کی قدیم تاریخ دراصل دو آریائی قبائل، میدی یا ماد اور پارس کے سیاسی عروج سے ہوتی ہے۔ آریوں کے ورد سے صدیوں پہلے جنوبی ایران میں سوسیانہ یا خوزستان میں علامی (Elamic) آباد ہوچکے تھے اور شمال مغربی حصہ پر آشوری (Asurianes) اپنی حکومت قائم ہو چکی تھی۔ اس سرزمین پر آریوں کو قدرتی طور پر ان دونوں سے جنگ کرنی پڑی تھیں۔ میدیوں نے ایک شہر ہگبتان یا یکتبان یا امدان (Aogmtana or Ecbatana or Amadna) اور پارس نے پرسومش (Parsumash) اور پرساگرد (Parsagarda) آباد کیا۔ ہمیں پارسکے حالات خود ان کی تحریروں میں کم و بیش مل جاتے ہیں، مگر میدیوں نے کوئی ریکارڈ نہیں چھوڑا۔ ان کے حالات آشوری کتبوں، یہود ملفوظات اور یونانی مورخین کی کتابوں سے ماخوذ ہیں۔ آشوری بادشاہ تغلد بلاسد دوم Tiglath Plaser 2ed (1115 تا 1102 ق م) کے ایک کتبہ پر پہلی بار میدیا اور اس کے دارلحکومت امدان کا نام ایک محکوم خطہ کی حثیت سے آتا ہے۔ اس کے بعد شلما نصر سو مShamaneser 3ed (857۔ 823 ق م) کی روایات میں ان دونوں قبائل کا ذکر ملتا ہے، کہ اس نے پارسو (Parsu) کے بادشاہ سے خراج وصول کیا اور ماد
دیاکو (۹۰۷ تا ۶۵۶ ق م) نے اپنا دارلحکومت امدان کو بنایا، جسے آج کل ہمدان کہتے ہیں۔ دیاکو کے بعد اس کا بیٹا فرورتش یا خشاتریتا Khshathrites or Frtisha نے آشوریوں کی محکومی کے خلاف جدوجہد جاری رکھی اور پارس کو زیر نگیں کرلیا۔ اس نے آشوری فرمانروا آشور بنی پال کے خلاف شازش کی اور یہ سازش ناکام رہی۔ آشور بنی پال (Asurbanipal)
فرورتش کے قتل کئے جانے کے بعد اس کا بیٹا ہو خشتر (Urekhashtar) جس کو یونانی سیاکسز
فتح نینواہ کے بعد ہوخشترنے اپنی پوتی امیتیس (Amitis) کی شادی بنو پلاسر (Nebupalassar) کے بیٹے بنوکد نضر (Nabuchd Nezzar)
ہوخشترکی موت کے بعد اس کا بیٹا ارش نی ویگا یااستیاغیس Astyages or Arshtivaiga (584 تا 550) ق م حکمران بنا، اس کے ساتھ ہی میدیا کا ذوال شروع ہوگیا۔ ایک طرف بابل سے کشمکش شروع ہوگئی اور دوسری طرف پارس کی ریاست کے حکمران خورس دوم نے بغاوت کردی۔ استیا غیس کا سپہ سالار خورس کے ساتھ مل گیا اور جنگ میں استیاغس کو جنگ میں شکست ہوئی اور وہ گرفتار ہوگیا۔ اس کے ساتھ ہی خاندان مادکی حکومت ختم ہوگئی۔ <ref>ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم</ref>
|