"آواز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
'''آواز''' کی تعریف مختلف انداز میں کی جاسکتی ہے۔ بنیادی طور پر آواز ، [[دباؤ]] کی ایسی [[موج]]یں ہوتی ہیں جو کہ کسی لچکدار واسطے میں سفر کرسکتی ہوں جو کہ [[فارغہ|گیس]] ، [[مائع]] یا [[ٹھوس]] کی حالت میں ہوسکتا ہے۔ ایسی موجیں جنکے [[تعدد]] ([[تعدد|frequency]]) کی حد 20 تا 20000 [[ہرٹز]] ہو وہ [[سُننا|سماعت]] کی [[حس]] میں [[تحریک]] پیدا کرسکتی ہیں ، یعنی انکو سنا جاسکتا ہے۔
 
== آواز کی رفتار ==
آواز کی رفتار مختلف اجسام میں مختلف هوتی هے.
===ٹھوس اجسام===
 
ٹھوس اجسام میں آواز کی رفتار سب سے زیاده هوتی هے. کیوں که ٹھوس اجسام کے ذرات (atoms) آپس میں سب سے زیاده قریب هوتے هیں.{{Commonscat|Sound}}
 
[[زمرہ:صدائیات]]
[[زمرہ:سمع]]