"جمال الدین افغانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
غیر ضروری مواد کا اخراج، دوہرے مواد کا اخراج
(ٹیگ: القاب/تعظیمی الفاظ)
سطر 2:
| background = #ddd
| name = سید جمال الدین افغانی
| pen_name =الرومی، افغانی، کابلی، استنوبلی، کنڑی
| pen_name =الرومی،افغانی،کابلی،استنوبلی،کنڑی
| image = Sayyid Dschamāl ad-Dīn al-Afghānī.jpg
| religion = [[اسلام]]
| school = [[اتحاد اسلامی]]، [[اسلامی اصلاحیات]]
| birth_date = 1838–1839
| birth_place = [[اسعدآباد (کنر)]]، [[افغانستان]]
| death_date = {{death date|1897|3|9}} (عمر 57–59)
| death_place = [[استنبول]],، [[سلطنت عثمانیہ]] (موجودہ [[ترکی]])
| resting_place = [[کابل]],، افغانستان
| resting_place_coordinates = {{Coord|34|31|4|N|69|7|41|E}}
| students = [[محمد عبدوہ]]
}}
[[تصویر:Jamaludin afgani.jpg|framepx|thumb|left|جمال الدین افغانی]]
 
مسلم رہنما ۔ پورا نام '''سید محمد جمال الدین افغانی''' ۔والد کا نام سید صفدرخان ۔ مشرقی [[افغانستان]] کے [[صوبہ کنڑ|کنڑ]] صوبے کے [[اسعدآباد (کنر)|اسعد آباد]]<ref>''From Reform to Revolution'', Louay Safi, Intellectual Discourse 1995, Vol. 3, No. 1 [http://lsinsight.org/articles/1998_Before/Reform.htm LINK]</ref> میں پیدا ہوئے۔ پان اسلام ازم یا [[وحدت عالم اسلام]] کے زبردست داعی اور انیسویں صدی میں دنیائے اسلام کی نمایاں شخصیت تھے۔
 
سطر 21 ⟵ 19:
 
آپ عہد شباب میں افغانستان کے امیر [[محمد اعظم خان]] کے وزیر رہے۔ انگریزوں کی سازش سے افغانستان میں بغاوت ہوئی تو [[ہندوستان]] آگئے۔ مگر یہاں دو ماہ سے بھی کم قیام کی اجازت ملی۔ یہاں سے آپ [[ترکی]] گئے مگر وہاں بھی درباری علما اور مشائخ نے ٹکنے نہ دیا تو مجبوراً [[قاہرہ]] کا رخ کیا۔ قاہرہ میں آٹھ سال تک رہے اور اپنے نظریات کی بڑے زور و شور سے تبلیغ کی۔ اب آپ کا حلقۂ اثر بہت وسیع ہوگیا تھا۔ اور اسلامی ملکوں میں انگریزوں کے مفادات پر ضرب پڑ رہی تھی۔ اس خطرے کے سدباب کے لیے انگریزوں نے خدیو مصر پر دباؤ ڈالا اور اس کے حکم پر آپ کو مصر چھوڑنا پڑا۔
[[تصویر:Jamaludeenafgani.JPG|framepx|thumb|left]][[مصر]] سے آپ پیرس گئے اور وہاں ’’العروۃ الوثقٰی ‘‘ کے نام سے ایک رسالہ عربی زبان میں جاری کیا۔ یہ رسالہ وحدت اسلامی کا نقیب تھا۔ مگر یہ دس ماہ سے زیادہ عرصے تک جاری نہ رہ سکا۔ آپ نے [[روس]] [[انگلستان]] اور [[حجاز]] کا بھی سفر کیا۔ آخری عمر میں سلطان ترکی کی دعوت پر [[قسطنطنیہ]] گئے تھے۔ یہیں سرطان کے مرض میں مبتلا ہو کر وفات پائی۔ ایک خیال یہ ہے کہ دربارِ ترکی کے ایک عالم نے انہیں حسد کی وجہ سے زہر دے کر شہید کیا۔ آپ کے قریبی ساتھیوں اور شاگردوں میں [[شیخ محمد عبدہ]] مصری بہت مشہور ہیں۔
 
== مزید پڑھیے ==
*[[تحریک خلافت]]
*[[ناصر الدین قاچار]]
{{CommonscatCommons category|Jamal-al-din al-Afghani}}
== بیرونی روابط ==
*["From Reform to Revolution'', Louay Safi, Intellectual Discourse 1995, Vol. 3, No. 1 [http://lsinsight.org/articles/1998_Before/Reform.htm ربط ]
 
== حوالہ جات ==
==بیرونی روابط==
*["From Reform to Revolution'', Louay Safi, Intellectual Discourse 1995, Vol. 3, No. 1 [http://lsinsight.org/articles/1998_Before/Reform.htm ربط ]
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
{{Commonscat|Jamal-al-din al-Afghani}}
 
[[زمرہ:ایرانی فعالیت پسند]]
سطر 38 ⟵ 35:
[[زمرہ:1838ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1897ء کی وفیات]]
 
[[زمرہ:افغان شخصیات]]