"یزدانی جالندھری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏وفات: اضافہ اندرونی ربط/روابط
درستی املا، اضافہ اندرونی ربط/روابط
سطر 3:
[[1933ء|1933]] میں ادبی جریدہ "غالب" کا اجرا کیا جس میں [[احسان دانش]] اور [[خاطر غزنوی]] اور [[عبد الحمید عدم|عبدالحمید عدم]] ان کی معاونت کرتے تھے۔
 
کالج کی تعلیم کے بعد کچھ عرصہ [[ممبئی|بمبئی]] کی فلم انڈسٹری میں گزارا جہاں ان کی دوستی [[ساحر لدھیانوی]] سے رہی۔ اس دور کے ان کے ادبی دوستوں میں [[کیفی اعظمی]] اور [[جاں نثار اختر]] کے نام بھی شامل ہیں۔ اسی دوران انہیں [[خوشتر گرامی]] کے رسالہ"[[بیسویں صدی]]" کی ادارت کا موقع بھی ملا۔ قیامِ[[قیام پاکستان]] کے بعد یزدانی جالندھری پہلے [[کراچی]] مقیم رہے جہاں [[صہبا لکھنوی]] کےادبی مجلہ "[[افکار]]" کی مجلسِ ادارت کے رکن رہے۔ اور چند فلموں کے لیے گیت اور مکالمے بھی لکھے۔ ساٹھ کے عشرے میں [[کراچی]] سے مستقل طور پر [[لاہور]] منتقل ہو گئے۔ یہاں وہ ماہنامہ "[[نیا راستہ]]"، "[[امدادِ باہمی]]"،" [[انقلابِ نو]]"،"محفل"، "[[اداکار]]" اور " [[اردو ڈائجسٹ]]" کے علاوہ [[روزنامہ سیاست]] کے ادارتی عملہ میں بھی شامل رہے۔
یزدانی جالندھری ادارۂ ادب کے سیکریٹری اور پاکستان رایٔٹرز گلڈ کے فعال رکن رہے۔ ان کی تخلیقات [[محفل]] ، [[فنیاتفنون (جریدہ)|فنون]] ، [[نقوش]] ، [[تخلیق]] ، [[شام وسحر]] ، [[افکار (جریدہ)|افکار ]] اور [[پنج دریا]] جیسے معیاری ادبی جرایٔد میں جگہ پاتی تھیں ۔ ادارۂ ادب ، مجلسِ شمعِ ادب ، مجلسِ سیرت اور [[ریڈیو پاکستان]] لاہور کے مشاعروں میں بھی شرکت کرتے تھے۔ یزدانی کے دوستوں میں [[طفیل ہوشیار پوری]] ، [[انجم رومانی]] ، [[شہرت بخاری]] ، [[عبد الحمید عدم|عبدالحمید عدم]] ، [[ایف۔ڈی۔گوہر]] ، [[شرقی بن شایٔق]] ، [[عبدالرشید تبسم]] ، [[تبسم رضوانی]] اور[[ساغر صدیقی]] کے نام قابلِ ذکر ہیں۔
 
== وفات ==
 
یزدانی جالندھری کا انتقال [[23 مارچ]] [[1990ء]] کو [[لاہورمیں]] ہوا۔ "[[روزنامہ جنگ]]" لاہور کے ادبی ایڈیشن نے [[احمد ندیم قاسمی]]، [[وحید قریشی|ڈاکٹر وحید قریشی]]، [[میرزاادیب]]، [[ڈاکٹر انور سدید]] ،[[طفیل ہوشیارپوری]]، [[حمید اختر]] اور دوسرے اہم شعراء اور ادباء کے تعزیعتی پیغامات شائع کیے۔
 
== شعری مجموعے ==