"صارف:Jirik/ریتخانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14:
|}}
'''حاشا''' (علمی نام: Thymus vulgaris) [[ریمانیہ|ریمانیے]] ميں سے ايک طبی پودا ہے جس کی کاشت [[يورپ]] میں ہوتی ہے۔ یہ پودا [[مصالحہ|مصالحے]] کے طور پر بھی استعمال ہوتاہے۔
==توصیف==
حاشا اصل میں خاندان ریمانیے اور جنس Thymus سے تعلق رکھنے والا ایک پودا ہے جس کی لمبایی 20 سینٹی میٹر سے 30 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ یہ پودا [[مئی]] سے [[ستمبر]] تک کھلتا ہے۔ اس کا پھل nucula کے نام سے مشہور ہے۔ یہ پودا خاص طور پر دھُوپ اور خشک مقامات میں پایا جاتا ہے۔ حاشا بہت سے طبیعی مواد اوکالیپتول، سیمین، لینانول، ٹیمول اور کارواکرول پر مشتمل ہے.