"ابجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{مدغم|حروف تہجی}}
کسی [[لسان|زبان]] میں شامل مختلف [[آوازں]] کو پیدا کرنے والے [[حرف|حروف (letters)]] کے ایک کامل مجموعے کو اس زبان کا ابجدیہ (alphabet) کہا جاتا ہے۔ اردو میں اس ابجدیہ کے کسی ایک حرف کے لیے لفظ [[ابجد]] بھی استعمال میں دیکھا جاتا ہے ، یعنی حرف اور ابجد کو ادل بدل کر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ ابجدیہ کے لیے صرف ابجد اور یا پھر حروف ابجد کا کلمہ بھی دیکھنے میں آتا ہے۔