"ساؤں پاؤلو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
Replacing Montagem_São_Paulo.jpg with File:São_Paulo_Poster.jpg (by CommonsDelinker because: Best image quality).
سطر 1:
[[ملف:Montagem São Paulo Poster.jpg|thumb|شہر کے مختلف نظارے]]
 
ساؤ پاؤلو (انگریزی: São Paulo) [[برازیل]] کا سب سے بڑا شہر ہے اور یہ دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کی ریاست ساؤ پاؤلو کا [[دارالحکومت]] ہے جو آبادی کے لحاظ سے برازیل کی سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس شہر کا نام [[سینٹ پال]] سے موسوم ہے۔ تجارت و معیشت کے ساتھ ساتھ فن و ثقافت کے حوالے سے بھی یہ شہر خطے پر اثرات رکھتا ہے۔