"صارف:Jirik/ریتخانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Jirik (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Jirik (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 17:
حاشا اصل میں خاندان ریمانیے اور جنس Thymus سے تعلق رکھنے والا ایک پودا ہے جس کی لمبایی 20 سینٹی میٹر سے 30 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ یہ پودا [[مئی]] سے [[ستمبر]] تک کھلتا ہے۔ اس کا پھل nucula کے نام سے مشہور ہے۔ یہ پودا خاص طور پر دھُوپ اور خشک مقامات میں پایا جاتا ہے۔ حاشا بہت سے طبیعی مواد اوکالیپتول، سیمین، لینانول، ٹیمول اور کارواکرول پر مشتمل ہے.
==حاشا طب میں==
حاشا [[اسہال]]، کھانسی اور ہضمی نظام کی بیماروں کے علاج کے لئے استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کے بارے میں معلوم ہوتا ہے کہ اس بودے میں مشتمل ہونے والے طبیعی مواد [[بیکٹیریا]]، [[فایلم پروٹوزوا]]، فُطُروں پر طاقتور جراثیم کش اثر ڈالتے ہیں۔
|