"حاشا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{taxobox |image = Thymian.jpg |image_caption = |regnum = نباتات |unranked_divisio = |unranked_classis = |unranked_ordo = |ordo = Lamiales |familia =Lamiaceae |gen...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 21:07، 15 اپریل 2016ء

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

حاشا


صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
کم تشویشناک انواع[1]
اسمیاتی درجہ نوع [2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
طبقہ: Lamiales
خاندان: Lamiaceae
جنس: Thymus
سائنسی نام
atracus etacus[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حاشا (علمی نام: Thymus vulgaris) ریمانیے ميں سے ايک طبی پودا ہے جس کی کاشت يورپ میں ہوتی ہے۔ یہ پودا مصالحے کے طور پر بھی استعمال ہوتاہے۔

توصیف

حاشا اصل میں خاندان ریمانیے اور جنس Thymus سے تعلق رکھنے والا ایک پودا ہے جس کی لمبایی 20 سینٹی میٹر سے 30 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ یہ پودا مئی سے ستمبر تک کھلتا ہے۔ اس کا پھل nucula کے نام سے مشہور ہے۔ یہ پودا خاص طور پر دھُوپ اور خشک مقامات میں پایا جاتا ہے۔ حاشا بہت سے طبیعی مواد اوکالیپتول، سیمین، لینانول، ٹیمول اور کارواکرول پر مشتمل ہے.

حاشا طب میں

حاشا اسہال، کھانسی، ادراری قطعے کی عفونت اور ہضمی نظام کی بیماروں کے علاج کے لئے استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کے بارے میں معلوم ہوتا ہے کہ اس بودے میں مشتمل ہونے والے طبیعی مواد بیکٹیریا، فایلم پروٹوزوا، فُطُروں پر طاقتور جراثیم کش اثر ڈالتے ہیں۔ ان طبیعی مواد میں سے کارواکرول سب سے مشہور ہے جو اپنے جراثیم کش اثر سےایشیرکیا کولی اور بیسلَس سرئوس کی افزائش رک دیتا ہے۔ اس کے علاوہ حاشا نظام تنفس، قلبی وِ عائی نظام، سفید خونی خلیات کی افزائش اورجنسی کی کارکرد گی پر اچھا اثربھی ڈالتا ہے۔ مگر اس پودے کا زیادہ استعمال زکام کا سبب ہو سکتا ہے۔

مصاحہ

حاسا خوشبودار پودا ہے جو جنوبی یورپ میں مصاحے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ لوگ یورپ ممالک میں حاسا کو مشروبوں، سَلادوں اور کوشت کے کھانے میں اضافہ کرتے ہیں۔ اس پودے سے طبی چای بھی تیار ہے

خارجی روابط

  1. بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/203348 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023 — عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2
  2. ^ ا ب پ BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358612 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 591
  3.    "معرف atracus etacus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2024ء