"حنی بعل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
سطر 1:
ہنی بال [[شمالی افریقہ]] میں [[قرطاجنہکارتھیج]] کا ایک فوجی کمانڈر تھا ۔تھا۔ یہ [[تاریخ]] کے قابل ترین کمانڈروں میں سے ایک تھا ۔تھا۔ وہ قرطاجنہ کے ایک فوجی کمانڈر [[ہملکار بارکا]] کے گھر پیدا ہوا ۔ ہنی بال کی سب سے بڑی فوجی کامیابی [[دوسری پیونک جنگ]] تھی ،تھی، جس میں وہ اپنی فوج اور جنگی ہاتھی [[جزیرہ نما آئبیریا|آئبیریا]]۔[[ہسپانیہ|سپین]] سے [[کوہ پائرینیس]] اور [[الپس|کوہ الپس]] کے اوپر سے شمالی [[اطالیہ]] میں داخل ہوا تھا ۔تھا۔ اطالیہ میں داخل ہونے کے بعد اس نے رومیوں کو جنگوں کے ایک سلسلے میں شکست دی اور [[رومی سلطنت]] کے کئی اتحادیوں پر فتح پائی ۔پائی۔ اس دوران ہنی بال نے 17 سال تک اپنی فوجیں [[اطالیہ]] میں رکھیں ۔رکھیں۔
 
== نگار خانہ ==