"جماعت احمدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: القاب) |
Muhammad Ehtasham Chughtai (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 1957751 ویں ترمیم کا استرجع۔ (ٹیگ: القاب/تعظیمی الفاظ) |
||
سطر 6:
<big>بانی</big><big> </big>
جماعت احمدیہ کے بانی مرزا غلام احمد قادیانی
<big>مقصد بعثت</big><big> </big>
<big>مرزا غلام احمد قادیانی نے اس بات کی وضاحت فرمائی کہ اسلام اللہ تعالیٰ کا آخری دین، آنحضرت ﷺ خاتم النبیین اور قرآن کریم آخری شرعی کتاب ہے اور اس میں ہرگز کسی تبدیلی کی گنجائش نہیں۔ مسیح اور مہدی کا مقصد تو درحقیقت مسلمانوں کو اسلام پر دوبارہ قائم کرنا اور ایمان کو دلوں میں زندہ کرنا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ رسول کریم ﷺ کی اتباع اور برکت کے طفیل اللہ تعالیٰ نے مجھے یہ مقام عطا فرمایا
<big>مثیل مسیح</big>
سطر 45 ⟵ 44:
جماعت احمدیہ نے اسلام کی جو خدمات کی ہیں ان کی چند مثالیں ملاحظہ ہوں:
* ۱۰۰ سے زائد زبانوں میں قرآن کریم اور احادیث رسول ﷺ کی اشاعت۔
* دنیا بھر میں ہزارہا مساجد کی تعمیر جن میں سپین میں ۷۰۰ سال کے بعد پہلی مسجد اور براعظم آسٹریلیا کی پہلی مسجد بھی شامل ہے۔
* دکھی انسانیت کی خدمت کے وسیع پروگرام جن میں ہسپتال، سکول ، کالج ، غرباء کے لئے مکانات اور موسمی امداد شامل ہے۔
* بوسنیا، بھارت، اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے لئے خطیر رقم اور دوسری امداد۔
* عالم اسلام کے وقار کو
<big><big>شرائط بیعت</big></big>
سطر 55 ⟵ 54:
<big>وہ شرائط جن کو تسلیم کرکے ایک شخص جماعت احمدیہ میں داخل ہوتا ہے ۔ ان کا خلاصہ یہ ہے</big>:
۱۔
۲۔ جھوٹ، زنا اور دیگر بدیوں
۳۔ نماز پنجگانہ اور تہجد کی ادائیگی، درود شریف اور استغفار
۴۔ اللہ تعالیٰ کی مخلوق کو تکلیف نہ دینا
۵۔ اللہ کے ساتھ وفاداری اور اس کی رضا پر راضی
۶۔ قرآن کریم کی تعلیمات
۷۔ تکبر اور نخوت سے
۸۔
۹۔ ہمدردی
۱۰۔ امام مہدی
<big>جماعت احمدیہ کا نظریہ
جماعت احمدیہ کے نزدیک اگر چہ عیسیٰ علیہ السلام کو یہود نے صلیب پر لٹکایا ضرور تھا مگر وہ بے ہوشی کی حالت میں زندہ صلیب سے اتار لئے گئے تھے۔ اس کے بعد وہ لمبا سفر کر کے افغانستان کے راستے ہندوستان اور کشمیر میں پہنچے اور وہاں0 12 سال کی عمر میں وفات پائی۔ آج بھی ان کا مزار کشمیر کے محلہ خانیار میں یوز آصف کے نام سے مشہور ہے۔
|