"شاہ انس نورانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Anas_noorani.jgpjpg|thumb|200px|شاہ انس نورانی صدیقی]]
شاہ انس نورانی صدیقی [[ورلڈ اسلامک مشن]] کے چیئرمین اور [[جمعیت علماء پاکستان]] کے مرکزی رہنما ہیں۔ وہ جمعیت علماء پاکستان اور [[متحدہ مجلس عمل]] کے سربراہ علامہ [[شاہ احمد نورانی]] صدیقی (مرحوم) کے صاحبزادے ہیں۔ شاہ احمد نوانی صدیقی کی اچانگ وفات کے بعد انہوں نے تنظیم کی ذمہ داریاں سنبھالیں۔ جمعیت علماء پاکستان [[اہلسنت]] کے [[بریلوی]] مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی جماعت ہے۔ شاہ احمد نوارنی اتحاد بین المسلمین کے داعی ہونے کی وجہ سے تمام مکاتب فکر میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔ شاہ انس نورانی صدیقی کو اپنے والد مرحوم کی خدمات کے باعث قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔