"حرف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
حرف (letterLetter) سے مراد قواعد میں [[ابجدیہ|ابجدیہ (alphabetsAlphabets)]] کے کسی ایک رکن کی ہوتی ہے۔ وہ [[لفظ]] ہے جو تنہا اپنے پورے معانی نہ دے بلکہ اسموں ، فعلوں یا دو جملوں کے ساتھ مل کر اپنے پورے معنی ظاہر کرے۔ حرف کے کام دو اسموں کو ملانا دو فعلوں کو ملانا ، دو چھوٹے جملوں کو ملا کر ایک جملہ بنانا ، اسموں اور فعلوں کا ایک دوسرے سے تعلق ظاہر کرنا ہے۔ استعمال کے لحاظ سے حروف کو چار بڑے گروہوں مین تقسیم کیا جاتا ہے۔
 
1۔ وہ حروف جو اسموں اور فعلوں کے باہمی تعلق کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ مثلاً کا ، کے ، کی ، کو وغیرہ
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/حرف»